بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اجینوموتو نمک کے استعمال کا حکم

سوال

معلوم یہ کرنا ہے کہ آج کل جو کھانے میں اجینوموتو جو ایک خاص قسم کا نمک ہے استعمال ہورہاہے کیا اس کا استعمال کرنا جائزہے ؟جب کہ اس کے پیکٹ پر حلال لکھا ہوتاہے۔   ازراہِ کرم جواب دے کر تسلی فرمادیں۔

جواب

اجینوموتو میں اگر کوئی حرام جزء شامل نہیں تواس کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200327
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں