اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہونے والے کا حکم
سوال
سوال یہ پوچھنا ہے اگر چور ہمارا مال چھین رہا ہو تو ہم اپنے مال کے لیے اس سے اپنا مال چھین سکتے ہیں اگر اس نے گولی مار دی تو شھید کھلائے گا یا نہیں۔
جواب
صورت مسئولہ میں اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے اگر کوئی شخص ظلماً قتل ہو جائے تو مرتبہ کے لحاظ سے وہ شہید ہو گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200322
تاریخ01-01-2010

