بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواتین کے لیے تراویح پڑھنے کا حکم

سوال

رمضان میں خواتین کے لیے تروایح پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں خواتین کا تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے ،البتہ جماعت سے نہ پڑھیں بلکہ گھر میں ہی انفرادی طور پر پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200281
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں