اسلامی بینکوں سے حاصل نفع کا حکم
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بینکوں کا نفع حلال ہے ؟
جواب
مروجہ اسلامی بینکوں کے رائج کردہ مال کاری کے طریقوں سے حاصل ہونے والا نفع حلال نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200272
تاریخ01-01-2010

