کمپنی کا بینک کو مصنوعات فرخت کرنا۔
سوال
ہمارے لیے اپنی مصنوعات (مثلاً کمپیوٹروغیرہ) بینک کوفروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200255
تاریخ01-01-2010

