لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت۔
سوال
اس سلسلےکا ایک سوال پہلےنشرہوچکاہے " دودھ پلانے کی مدت" اسی سےآگے یہ سوال ہےکہ لڑکی کودودھ پلانےکی مدت کیا ہے؟ میں نے سنا ہےکہ بچہ اوربچی کےلیے یہ مدتیں الگ ہیں ؟
جواب
بچہ اوربچی دونوں کی دودھ پلانے کی مدت میں کوئی فرق نہیں دونوں کی مدت رضاعت دوسال ہے۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200254
تاریخ01-01-2010

