عید پر گلے ملنا اور معانقے کا حکم۔
سوال
عیدپرگلےملنا اورمعانقہ کے حوالہ سے کیا احکام ہیں؟
جواب
عید کےموقع پر معانقہ کوسنت نہ سمجھا جائےصرف اظہارِ محبت وسلوک کےلیے کوئی گلےملتاہے توجائزہے۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200250
تاریخ01-01-2010

