سونے چاندی کی ادھار خرید و فروخت کا حکم۔
سوال
کیا سوناادھاربیچنایادینا جائزہے؟
جواب
سونےچاندی کی خریدوفروخت ادھارجائزنہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200249
تاریخ01-01-2010

