بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی بیاہ کےموقع پرتصویراورفلم سازی

سوال

مجھے یہ معلوم کرنا ہےکہ شادی میں مووی اورتصویربنانا جائزہےیانہیں اوراگرایک دفعہ بنالی جائےتوکیا مسئلہ ہے؟

جواب

مووی اورتصاویربناناشرعاً ناجائزاورحرام ہےکسی بھی موقع پراس کی اجازت نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200248
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں