بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تم میری طرف سے فارغ ہو کے الفاظ سے طلاق کا حکم

سوال

اگر کوئی عورت دو ماہ سے حاملہ ہو اور اس کا شوہر غصے میں کہے کہ تم میری طرف سے اس رشتہ سے فارغ ہو تو اس کا کیا مطلب ہے۔ ؟

جواب

ان الفاظ سے طلاق بائن واقع ہوگئی ہے، عدت کے دوران اور بعد دوبارہ نکاح کرنے کی گنجائش موجود ہے ، دوبارہ نکاح کی صورت میں آئندہ کے لیے شوہر کے پاس دو طلاق کا اختیار باقی رہے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200246
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں