بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جدید اسلامی انشورنس پالیسی

سوال

آج کل میزان بینک کے حوالے سے سننے میں آیا ہے کہ انہوں نے سود کی طرح، لائف انشورنس کے متبادل بھی کوئی جائز پالیسی نکالی ہے،کیا لائف انشورنس کی کوئی جائز صورت ممکن ہے ؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق لائف انشورنس کی کوئی متبادل صورت ایسی نہیں ہے جسے جائزاور اسلامی پالیسی کہا جاسکتا ہو۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200240
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں