بیوی کے دودہ کا حکم۔
سوال
میں نے بیوی کےدودھ کے بارے میں پڑھا تھاتو اگرکسی کے منہ میں غیرارادی طورپردودھ چلاجائےتو کیاحکم ہے اوراگرجان بوجھ کر ہوتوکیا حکم ہے؟
جواب
بیوی کادودھ جان بوجھ کر پینا جائزنہیں ہے اگر غیرارادی طورپرحلق میں اترگیا توکوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200228
تاریخ01-01-2010

