بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دوطلاق کے بعد رجوع

سوال

میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق تحریر کرکے دی،پھر بیس دن کے بعد دوبارہ میںنےیہی کیا لیکن پھر چالیس دن کے بعد میں اس سے ملا، میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ یہ درست ہے ؟کیارجوع کے تقاضے پورے ہوگئے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کا رجوع درست ہے، آئندہ کے لیے سائل کے پاس صرف ایک طلاق کا اختیارہے آئندہ اگرایک طلاق دیدی تواس رجوع یا نکاح کی گنجائش نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200219
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں