بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز میں ہونٹ ہلائے بغیرقرآت کرنے کاحکم

سوال

جناب مفتی صاحب کیا نماز میں ہونٹ ہلائے بغیر قرات کرنے سے نماز نہیں ہوتی؟

جواب

قرآت پڑھنےکی ادانیٰ مقداریہ ہے کہ انسان ان الفاظ پرتلفظ کرنےکے ساتھ خودسنےاگروہ تلفظ ہی نہیں کرتایااتنی آہستہ تلفظ کرتاہے کہ زبان بھی حرکت نہیں کرتی تویہ شرعاًقرأت نہیں ہے اس سے نمازاداء نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200204
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں