بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا اپنے شوہر کو اپنا حق مہر معاف کرنے کا حکم

سوال

۔ میری شادی کو تین سال ہوگئے میں نےاپنی اہلیہ کو ابھی تک مہر نہیں دیا ہے میری اہلیہ نے مجھے مہرمعاف بھی کردیا ہے۔ اس صورت میں ابھی بھی مہر میرے ذمے ہے ؟

جواب

مہر بیوی کا حق ہے، طلب کرنا مؤخر کرنا یا شوہر کو معاف کرنا اس کے دائرہ اختیار میں ہے بقول سائل اہلیہ نے مہر معاف کر دیا ہے تو معاف ہو گیا ہے، اب اس کی ادائیگی سائل کے ذمہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200199
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں