بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اذان کے بعد دعاء کرنا

سوال

اذان کے بعد دعاکرنا فرض ہے یا سنت ؟

جواب

اذان کے بعد یہ دعاء پڑھنا اللھم رب ھذہ الدعوۃ التامۃ۔۔۔الخ سنت ہے۔ بعض لوگوں نے اذان کے بعد دعاء کے لیے اپنی طرف سے دعاء کرنے کی جو صورتیں تجویز کررکھی ہیں وہ خلاف سنت ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200195
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں