دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرنا
سوال
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا ہم دوبہنوں سے بیک وقت نکاح کرسکتے ہیں ؟
جواب
دوبہنوں سے بیک وقت نکاح نہیں کرسکتے، حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200193
تاریخ01-01-2010

