بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسستنجاء سے متعلق تفصیلات

سوال

میراسوال یہ ہےکہ کیاہوا خارج کرنےکےبعداستنجا کرنالازمی ہوتاہے؟کن کن چیزوں سے استنجا لازمی ہوجاتاہے؟نیزاستنجے کا سنت طریقہ بتادیں ؟

جواب

شرمگاہ سے کسی ظاہری نجاست کے نکلنے کے بعد استنجا کرنا لازمی ہوتاہےصرف ہوا خارج ہونےسے استنجالازم نہیں ہوتا، استنجاکامسنون طریقہ یہ ہےکہ نجاست کو پہلے کسی ڈھیلےیا ٹیشو پیپرسے طاق عدد میں خشک کرنے کےبعد پانی سے دھولیاجائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200184
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں