ٹی وی کی خرید و فروخت اور اس کی ریپیئرنگ کا حکم۔
سوال
میرےخالوکی صدرمیں ٹی وی کی دکان ہےوہ ٹی وی صحیح کرکے بھی بیچتےہیں اورنئےٹی وی بھی بیچتے ہیں، کیا یہ کام حلال ہے؟
جواب
ٹی وی چونکہ گناہ کا آلہ ہے اس لیے اس کی خریدوفروخت یا ریپیئرنگ وغیرہ کا کام اوراس کی آمدن حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200174
تاریخ01-01-2010

