بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محرم سے پردے کا حکم۔

سوال

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا کوئی عورت کسی محرم سے پردہ کرسکتی ہے مثلاً اپنے سسر سے، کیا یہ جائز ہوگا؟

جواب

محارم سے پردہ تونہیں ہے، البتہ موجودہ دور میں بلاضرورت اختلاط سے گریزکیا جائےاوراگر کسی فتنہ کا اندیشہ ہوتو فتنہ کے ڈر سےبعض محرم سے پردہ بھی کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200172
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں