بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے لیے بیوی کا دودھ پینا مکروہ ہے

سوال

شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کا دودھ غلطی سے یا جان بوجھ کر پی لے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

جواب

شوہر کے لیے بیوی کا دودھ پینا مکروہ تحریمی ہے ، اور اس پر توبہ و استغفار کرنا لازمی ہے، البتہ اس میں مالی کفارہ لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200169
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں