بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل اسکرین پر موجود قرآن کریم کی آیت پر بغیر وضو ہاتھ لگانا۔

سوال

کیا موبائل فون کی اسکرین پرجوقرآن کریم کی آیات آتی ہیں ان کو بغیر وضو کےہاتھ لگایا جاسکتاہے؟

جواب

ایسے موبائل فون کوہاتھ میں پکڑا توجاسکتاہے لیکن اسکرین پرجب قرآن کریم کی آیات نظرآرہی ہوں تو اسکرین کو بغیروضو کے ہاتھ نہیں لگاسکتے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200165
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں