بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حج سےپہلےعمرہ کرنےکا حکم

سوال

مفتی صاحب آپ سےیہ مسئلہ عرض کرناہےکہ میں نے حج کرناہےاورمیں جدہ میں رہتاہوں میں نےایک عمرہ کرلیاہےاورایک عمرہ حج سےپہلےکرناچاہ رہاہوں اس عمرےسےحج پرکوئی فرق پڑےگا یا حج میں ویسے ہی کروں گاجیسےکیاجاتاہے؟

جواب

حج سے پہلے سائل عمرہ کرسکتاہےاورپھرایام حج میں حج ادا کرلےتو اس کا حج، حج تمتع بن کر درست ہوجائےگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200159
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں