نا محرم عورت کو سلام کرنے کا حکم۔
سوال
کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہےکہ کوئی مردنامحرم عورت کو سلام کرے اوراگرکوئی سلام کرےتو کیا اس کاجواب دیاجائےیا نہیں؟ کیااس میں کوئی گناہ ہے؟
جواب
کسی نامحرم عورت کوسلام کرنا مکروہ ہے، اگرکسی نےکردیا تواس کے ذمہ آہستہ آواز سے جواب دینا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200152
تاریخ01-01-2010

