نماز جنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ باندھنا چاہئے
سوال
نمازجنازہ میں سلام پھیرتےوقت ہاتھ باندھنا چاہئے؟
جواب
ہتریہی کہ سلام پھیرنے کےبعد ہاتھ چھوڑے جائیں اگرپہلے بھی چھوڑدیے جائیں تو جواز توہے لیکن افضلیت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200149
تاریخ01-01-2010

