بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصارف زکوٰة

سوال

میرا سوال یہ ہے کہ یہ جو حج پر خدام جاتے ہیں ان کو وہاں پر اپنی تنخوا ملتی ہیں اس کے علاو ہ کیا وہ وہاں پر زکوٰةۃ فطرہ صدقات واجبہ لے سکتے ہیں اور کیا کسی کیا کسی سے خود مانگ سکتے ہیں کوئی اس لئےمانگے کہ اس سے اپنے یتیم رشتہ داروں کی مدد کرے گے تو کیا یہ مانگنا ٹھیک ہو گا۔

جواب

خدام اگر مستحق زکوٰہ ہیں تو زکوٰة لے سکتے ہیں، اور اپنے مستحق رشتہ داروں کے لئے بھی لے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200134
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں