بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نمازجنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ باندھنےکاحکم

سوال

نمازجنازہ میں سلام پھیرتے وقت یاتھ باندھنے چاہئیں یا ہاتھ چھوڑ دینے چاہئیں؟

جواب

بہتر یہی ہےکہ سلام پھیرنے تک ہاتھ باندھے رہیں، سلام پھیرلینےکےبعد ہاتھ چھوڑے جائیں لیکن اگرپہلےسلام کے ساتھ ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں تویہ بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200116
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں