بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس کے ذمہ ہے ؟

سوال

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کون ادا کریگا، بیوی یا شوہر کس پر فرض ہے؟

جواب

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ خود بیوی پرفرض ہے اور وہی اس کی ادائیگی کرے گی البتہ اگرشوہربیوی کی اجازت سے ادا کردے توادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200110
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں