بیوی کا طالب علم شوہرکو زکوٰۃ دینا
سوال
جس عورت کا شوہرمدرسےکا طالب علم ہواوربیوی کےپاس اتنا سونا ہوکہ زکوٰۃ واجب ہوتی ہوتوکیا بیوی اپنےشوہرکوزکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب
بیوی اپنے شوہراورشوہراپنی بیوی کو کسی صورت میں زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200108
تاریخ01-01-2010

