بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طوطوں کی زکوٰۃ

سوال

میں نے اپنے گھرمیں طوطےپالےہوئے ہیں یہ طوطے جوانڈےبچے کرتےہیں ان کےبچوں کوفروخت کردیتاہوں اورپیسےاپنےاستعمال میں لے لیتاہوں اس پرکوئی زکوٰۃ نکالی جائے گی یانہیں ؟

جواب

اگریہ رقم نصاب کے بقدرہواوراس پر سال گزرجائےتوزکوٰٰۃ آئیگی ورنہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200106
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں