زکوٰة کی رقم تھوڑی تھوڑی کرکے ادا کرنا
سوال
ہماری فیملی پر مجموعی زکوة پندہ سے سولہ ہزار بنتی ہے لیکن پوا سال کے آخر میں اتنی رقم نہیں نکال سکتا تو میں ماہانہ پانچ سو روپے نکالتا ہوں تو کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
صاحب نصاب شخص اپنی کل واجب الاداء زکوٰة کا حساب لگا کر تھوڑی تھوڑٰ کرکے زکوٰہ کی رقم پیشگی بھی ادا کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200105
تاریخ01-01-2010

