بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حنفی نمازی وترکی نماز کس طرح ادا کرےگا

سوال

رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں حنفی مصلی وتر کی نمازکس طرح ادا کرے گا؟امام صاحب جس طرح ادا کرے اسی طرح ادا کرےیا کس طرح ادا کرے؟

جواب

اگرامام وترکی نمازدو سلام کے ساتھ پڑھتا ہےتوحنفی مصلی وترکی نمازمیں اس امام کی اقتداء نہیں کرےگا بلکہ اپنی وترتنہا پڑھیگا۔فتاویٰ شامی،82 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200094
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں