وتر کی قضاء ہے یا نہیں
سوال
کیاوترواجب کی قضاہوتی ہے،اگر کسی شخص کی رات کوآنکھ نہ کھل پائےاوراس کےوترکاٹائم نکل جائےتوپھراس کو کس طرح ادا کریگا؟
جواب
وترواجب ہیں اورواجب کی قضا ہوتی ہے، چنانچہ اگر کوئی شخص رات کووترنہیں پڑھ سکا تواگلےدن فجرکی نمازسےپہلےاس کی قضاء کرلے،جوکہ بہرحال ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200093
تاریخ01-01-2010

