بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہوائی جہاز میں نمازکاحکم

سوال

جب جہازمیں سفرہواورنمازکا وقت ہو توکس رخ پرمنہ کرکےنمازپڑھیں؟

جواب

نمازبہرصورت قبلہ رخ ہی پڑھی جائیگی، جہاز میں بھی قبلہ رخ معلوم کرناممکن ہے، اس لیےمعلوم کرکےقبلہ رخ ہوکرہی نمازپڑھی جائے، یقینی طورپر معلوم نہ ہوسکےتواندازے سے قبلہ رخ ہوکرنمازادا کی جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143101200089
تاریخ01-01-2010

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں