قومہ اور سجدوں کے درمیان دعا کا پڑھنا
سوال
میں حنفی ہوں نماز میں رکوع سے کھڑےہوکراوردونوں سجد وں کے درمیان میں جو دعاء ہے وہ پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟
جواب
انفرادی اورنفل نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں بلکہ پڑھنی بھی چاہئے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200078
تاریخ01-01-2010

