فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں فاتحہ کی جگہ تسبیح پڑھنا
سوال
فرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میںسورۃ الفاتحہ کی جگہ سبحان ربی الاعلیٰ تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب
تیسری اورچوتھی رکعت میںسورۃ الفاتحہ کی جگہ سبحان ربی الاعلیٰ پڑھنے سےنمازتوہوجاتی ہے لیکن خلافِ سنت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200077
تاریخ01-01-2010

