ریح نکلنے سے وضوکا ٹوٹنا
سوال
وضو، ریح کی کوrlmrlmئی خاص مقدار خارج ہونے سے ٹوٹتا ہے یا معمولی مقدار سے بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر کوrlmrlmئی خاص مقدار ہے تو تحریر فرمادیجئے۔
جواب
اس کے لیےشریعت نے کوئی خاص مقدار مقررنہیں کی ہے۔ ادنیٰ مقدار نکلنے سے بھی وضوء ٹوٹ جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143101200062
تاریخ01-01-2010

