بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا شیزان بیکری، شیزان ریسٹورنٹ لاہور کے مالکان قادیانی ہیں؟

سوال

یہاں لاہور میں شیزان بیکری والوں نے لکھنا شروع کیا ہے اور مسلسل اشتہار بازی کر رہے ہیں کہ شیزان بیکری اور شیزان ریسٹورنٹ مسلمانوں کے ہیں  کا قادینیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس سلسلے میں ہمارے پاس مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتوٓی ہے تو اس کا پتہ کرنا تھا کیا واقعی کچھ ایسا ہےکیونکہ اس سے پریشانی ہو رہی ہے عبید اللہ سید لاہور

جواب

اصل حقیقت کے بارے  میں ختم نبوت یا دارالافتادارالعلوم کورنگی سے رابطہ کرنا چاہیے۔اب تک کی تحقیق اور معلومات تو یہی ہے کہ شیزان کا قادیانیوں سے تعلق ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143609200010
تاریخ01-07-2015

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں