بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نسوار کھانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال

کیا نسوار کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

نسوار کھانے سے وضو  نہیں ٹوٹتا، البتہ نماز سے پہلے اچھی طرح کلی کرلینی چاہیے؛ تاکہ منہ سے بو ختم ہوجائے۔

البناية شرح الهداية میں ہے:

"وروى عبد الرزاق في " مصنفه" هذا موقوفاً على ابن مسعود فقال: أخبرنا الثوري عن وائل ابن داود عن أبي هريرة عن عبد الله بن مسعود - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قال: إنما الوضوء مما خرج وليس مما دخل، والفطر في الصوم مما دخل وليس مما خرج. ( البناية شرح الهداية، الحقنة والقطرة للصائم، ٤ / ٦٤ - ٦٥)  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200973
تاریخ22-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں