بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینا


سوال

قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا کیسا ہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب دیں!

جواب

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولیٰ ہے ۔

الفتاوى الهندية (5/ 300)
''ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية''.
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں