بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ربیع الثانی 1448ھ 10 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

"عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی" روایت کی تحقیق

سوال

ایک عورت اپنے ساتھ چار لوگوں کو جہنم لے کر جائے گی۔۔۔۔إلى آخره. کیا یہ حدیث ہے؟

جواب

یہ روایت ہمیں تلاش کے باوجود نہیں مل سکی، اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے گریز کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200833
تاریخ15-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں