بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رائمہ کے معانی اور اس کے حروف اصلی

سوال

"رائمہ"  کا کیا معنی ہے؟ اور اس کے حروف اصلی کیا ہیں؟

جواب

"رائمہ"  کا معنی ہے : ارادہ کرنے والی،کسی جگہ ٹھہرنے والی عورت۔ اس کے حروفِ اصلی ''روم'' اور''ریم '' ہیں، یعنی اجوفِ واوی اور یائی دونوں طرح مستعمل ہے، البتہ  پہلا معنی (ارادہ کرنے والی) صرف  "روم" سے آتاہے، اور دوسرا معنی (کسی جگہ ٹھہرنا / اقامت کرنا) "روم" اور "ریم" دونوں سے آتاہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200416
تاریخ06-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں