رائمہ نام کے معانی
سوال
"رائمہ" کا کیا معنی ہے؟
جواب
"رائمہ" کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والی عورت''/"کسی جگہ ٹھہرنے والی عورت"۔
نام رکھتے ہوئے یہ نیت رکھیں کہ نیک کاموں کا قصد کرنے والی، باقی بہتر یہ ہے کی صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کرلیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200408
تاریخ06-05-2018

