بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دوران روزہ حیض آگیا


سوال

ایک عورت نے دس محرم کو روزہ رکھا اور اسی دن عصر کو اس کو حیض آگیا، اب وہ  کیا کرے؟ اور اب اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

اس عورت کا روزہ نہیں رہا، اسے چاہیے کہ افطار کرلے، اور اس روزے کی جگہ ایک قضا کرے ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200192

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں