بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 جُمادى الأولى 1441ھ- 24 جنوری 2020 ء

دارالافتاء

 

خرگوش کی حلت کا ثبوت


سوال

خرگوش کی حلت قرآن یا حدیث میں ہے؟

جواب

خرگوش کھانا حلال ہے،  نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں خرگوش پیش کیا گیا،  آپ ﷺ نے اسے قبول فرمایا۔

" عن هشام بن زيد بن أنس قال : سمعت أنساً يقول: أنفجنا أرنباً بمر الظهران، فسعى أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم خلفها، فأدركتها فأتيت بها أباطلحة، فذبحها بمروة، فبعث معي بفخذها أو بوركها إلى النبي صلى الله عليه و سلم فأكله، قال: قلت: أكله ؟ قال: قبله". (سنن الترمذي، أبواب الأطمعة، باب في أكل الأرنب، 4 / 251 ط:داراحياء التراث) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200497

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے