بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حقہ پینا

سوال

کیا حقہ پینا جائز ہے؟ خواص میں بھی یہ چیز عام ہوتی جارہی ہے۔

جواب

نفسِ ’’حقہ‘‘ حرام نہیں ہے،  وہ حقہ  جس میں بدبو ہوتی ہے،اور مضر صحت ہو اس کا  پینا مکروہ ہے۔  (فتاوی دارالعلوم دیوبند ج۱۶ ص۱۳۶) خواص کو اس طرح کی اشیاء سے بہرحال اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144106200307
تاریخ03-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں