بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 19 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حروف تہجی کے اعداد


سوال

مجھے تمام حروفِ تہجی کے اعداد ارسال بتادیں، مثلاً الف کا عدد اور ب کاعدد الی آخرہٰ ۔

جواب

اَ = 1. ب=2. ج=3.  د=4. ھ=5. و=6. ز=7. ح=8. ط=9. ی=10. ک=20. ل=30. م=40. ن=50. س=60. ع=70. ف=80. ص=90. ق=100. ر=200. ش=300. ت=400. ث=500. خ=600. ذ=700. ض=800. ظ=900. غ=1000. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے