بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ذو الحجة 1441ھ- 05 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

جس ماہواری میں طلاق دی گئی وہ عدت میں شمار نہیں ہوگی


سوال

اگر کسی عورت کو ماہواری کے دوران طلاق دی گئی تو کیا یہ ماہواری عدت میں شمار ہوگی؟

جواب

جس ماہواری میں طلاق دی گئی ہو وہ عدت میں شمار نہیں ہوگی.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں