بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 محرم 1448ھ 28 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں گائے کا گوشت کھانا


سوال

میرے والد صاحب نے خواب میں اپنے آپ کو گاۓ کا گوشت کاٹتے ہوۓدیکھا تھا۔ اس کی تعبیر معلوم کرنی ہے۔

جواب

اگر گوشت تازہ ہے تو والد صاحب کو مالی ترقی ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200169

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں