بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بواسیر کی وجہ سے خون نکلنے سے روزے کا حکم

سوال

روزے کی حالت میں بوا سیر کی وجہ سے خون نکلنے سے کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟ 

جواب

روزے  کی حالت میں بواسیر  کی وجہ سےخون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200506
تاریخ03-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں